خاتون ٹیچر کی ہلاکت، تحقیقاتی کمیٹی نے نجی سکول کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی سفارش کردی
جمعہ 24 مئی 2019 13:22
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق واقعے کے بعد ریسکیو 1122 سمیت کسی ادارے کو مطلع نہیں کیا گیا۔
انکوائری کمیٹی نے سکول کی کمرشلائزیشن اور سائٹ پلان کی تحقیقات کرانے کی بھی سفارشات پیش کردیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سکول انتظامیہ کی جانب سے ٹیچرز کو کم تنخواہوں کی ادائیگی بھی افسوس ناک ہے۔کمیٹی نے سفارش کی کہ تعلیمی اداروں کو آئندہ ابتدائی طبی امداد کی فراہمی اور میڈیکل اخرجات برداشت کرنے کا پابند کیا جائے۔واضح رہے کہ کمیٹی نے یہ تحقیقات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو آغا ظہیر عباس شیرازی کی سربراہی میں مکمل کی۔ڈپٹی کمشنر عامر خٹک نے انکوائری رپورٹ موصول ہونے کے بعد سکول انتظامیہ کیخلاف سخت کارروائی کا حکم دیدیاہے۔ڈپٹی کمشنر عامرخٹک نے کہا کہ انسانی جان کے ضیاع میں ملوث افراد کو سخت قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کی دارلسکون ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام مدر ڈے تقریب میں شرکت
-
بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں 2ارب 4کروڑ روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف
-
چیئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد سے بشارت بھٹی کی ملاقات،درپیش مسائل سے آگاہ کیا
-
پنجاب کی انڈسٹری کو سولر انرجی پر منتقل کریں گے،پیداواری لاگت کم ہوگی‘چوہدری شافع حسین
-
شہبازشریف (ن)لیگ کے قائم مقام صدر نامزد
-
حکومت کاشتکاروں کی فلاح کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے،مریم اورنگزیب
-
فیصل آباد،دوسری شادی کرنے پر خالہ زاد بھائی نے مشتعل افراد کے ہمراہ اینٹوں کے وارکرکے خالہ زاد بہن کے شوہرکو مارڈالا
-
فیصل آباد ، دیوارکے تنازعہ پر مشتعل ملزمان نے اینٹ مارکر ہمسائے کوموت کے گھاٹ اتاردیا
-
اللہ تعالیٰ نے نوازشریف کو سرخرو کیا ، ایک بار پھر پارٹی صدارت کیلئے آ رہے ہیں:ن لیگ
-
تحریک انصاف کی تاریخ ہے وہ ہمیشہ انتشار پیدا کرتے ہیں:سعد رفیق
-
خواجہ سلمان رفیق کارینل ٹرانسپلانٹ کامیاب ہونے والے بچے منصور کی سالگرہ پرجناح ہسپتال کا دورہ
-
علی امین صرف ہوائی فائرنگ کر رہا ہے ،وفاق جیسے کہے گا ویساکرے گا: رانا ثنا اللہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.