چینی نائب صدر کے بعد اب ازبک نائب وزیراعظم کا پاکستان کے دورے کا اعلان
ازبکستان کے نائب وزیراعظم الیور گنیف 2روزہ دورے پر سوموار کو پاکستان پہنچیں گے
عثمان خادم کمبوہ اتوار 26 مئی 2019 16:55
(جاری ہے)
ازبکستان کے ڈپٹی وزیر اعظم الیور گینف وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ بھی ملاقات کریں گے اور محکمہ ریلویز، ترقی و اصلاحات، منصوبہ بندی، نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ، صحت اور تجارت کے وفاقی وزرا اور مشیروں سے ملیں گے۔
امید کی جاری ہے کہ ازبکستان کے ڈپٹی وزیراعظم کے دورے سے پاکستان اور ازبکستان کے مابین کثیر الجہتی تعاون کو مختلف شعبہ جات میں فروغ ملے گا۔ اس دورے سے ازبکستان کے ساتھ پاکستان کے دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے اور دونوں ممالک کے درمیان گہرے اقتصادی تعاون کا راستہ مزید ہم وار ہوگا۔ اس سے پہلے اتوار کے روز چینی نائب صدر وانگ کشان 3روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں جہاں وہ وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کریں گے۔ چینی نائب صدر پاکستان میں کئی منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور کعاہدوں اور کئی یاد داشتوں پر بھی دستخت کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.