کاروباری برادری کو پنجاب بجٹ میں اچھی خبریں ملیں گی، نئے ٹیکس نہیں لگائے جائیں گے ،صوبائی وزیر ایکسائز
پیر 27 مئی 2019 17:10
(جاری ہے)
انہوں نے لاہور چیمبر کے صدر سے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکسوں کا نظام آسان اور عام فہم ہونا چاہیے تاکہ ٹیکس نیٹ میں اضافہ ہو۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب بجٹ میں گاڑیوں پر ٹیکس کے متعلق بھی اچھی خبر ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سٹیک ہولڈرز سے مشاورت پر یقین رکھتی ہے ، کاروبار چلیں گے تو حکومت کے محاصل بھی بڑھیں گے۔ لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر نے کہا کہ پاکستان دنیا کے ان ممالک میں سے ہے جہاں ٹیکسوں کی تعداد بہت زیاد ہے، پنجاب کے تاجر مختلف انواع و اقسام کے ٹیکس ادا کر رہے ہیں جن میں کمی لا نے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے صوبائی وزیر کو لاہور چیمبر کی جانب سے کاروباری آسانیوں کے حوالے سے اٹھائے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا۔ لاہور چیمبر کے نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے صوبائی وزیر سے اپیل کی کہ وہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے عملہ کو اپنا رویہ درست رکھنے کی ہدایت کریں۔ انہوں نے کہا کہ سڑکوں پر ٹوکن ٹیکس چیک کرنے کے نام پر گاڑیاں روکنا اور لوگوں کی عزت نفس مجروح کرنا درست نہیں۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.