شارجہ:ہمسایوں کی لاپرواہی کے باعث پاکستانی بچے کی جان گئی
زہریلے اسپرے کے باعث بچے کی موت کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آ گئے
محمد عرفان بدھ 29 مئی 2019 15:28
(جاری ہے)
مگر یہ سانس کے ذریعے جسم میں داخل ہو کر نظامِ تنفس کو متاثر کرتا ہے جس سے ہارٹ اٹیک بھی ہو جاتا ہے۔
متحدہ عرب امارات میں اس سپرے کا استعمال ممنوع ہے، مگر پھر بھی اسے ہمسایہ فیملی نے استعمال کر کے جرم کا ارتکاب کیا۔ بدقسمت بچے کے باپ شفیع اللہ نے بتایا کہ وقوعے کے روز شام کو خزیمہ کی اور اُس کی حالت بگڑی تو وہ قریبی ہسپتال گئے۔ تاہم ڈاکٹرز نے یہی خیال کیا کہ شاید یہ فوڈ پوائزن کا نتیجہ ہے کیونکہ اس زہریلی گیس سے متاثر ہونے اور فوڈ پوائزن کے نتیجے میں ایک جیسی علامات جنم لیتی ہیں، جس کے باعث اصل خرابی کی تشخیص کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔بچے کو زیادہ خراب حالت کے باعث ڈرپ دی گئی اور پھر واپس گھر بھیج دیا گیا۔ رات کو اُس کی بیوی اور بیٹی کی بھی طبیعت بگڑ گئی۔ جس پر وہ بچے کو گھر چھوڑ کر ان دونوں کو ہسپتال لے گیا۔ صبح جب وہ پانچ بجے گھر واپس آئے تو دو گھنٹے بعد بیٹا اُن کے پاس دوڑا دوڑا آیا اور پھر اچانک زمین پر گر گیا۔ جب اُسے ہسپتال لے جایا گیا تو ڈاکٹروں نے اُسے مردہ قرار دیا۔ جبکہ خزیمہ کی جڑواں بہن کومل کی حالت بھی تشویش ناک تھی جسے اب ڈاکٹرز نے تسلّی بخش قرار دے دیا ہے۔ دونوں بہن بھائی شارجہ کے سکول آف نالج میں زیر تعلیم حاصل کر رہے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
عازمین حج کے سفر میں کسی مشکل و پریشانی سے بچنے کے لئے وقت سے پہلے تیاری کریں، سعودی وزارت حج و عمرہ
-
بھارتی انتخابات،میٹا کی مسلمانوں کیخلاف اشتہارچلانے کی مکمل چھوٹ
-
سعودی امریکی معاہدے تکمیل کے بہت قریب ہیں،امریکہ پھر سرگرم
-
امریکہ،راشن خریدنے گئے ٹرک ڈرائیور کی لاکھوں ڈالر کی لاٹری نکل آئی
-
امریکا نے 133 چوری شدہ نوادرات پاکستان کو واپس کر دیئے
-
بنگلہ دیشی حکمران جماعت کے رکن اسمبلی بھارت میں قتل
-
بائیڈن نے میرے قتل کا منصوبہ بنایا تھا، ٹرمپ کا دعوی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف کیس میں چونکا دینے والی معلومات سامنے آگئیں
-
ایام حج کی آمد، غلاف کعبہ کو 3 میٹر اونچا کردیا گیا
-
میں خاص مقصد کے لیے دنیا میں بھیجا گیا ہوں، مودی
-
فلسطینی ریاست کو مذاکرات کے ذریعے ہی تسلیم کیا جانا چاہیے، امریکا
-
دریا سے سمندرتک فلسطینی ریاست کوتسلیم کیا جائے گا، ایرانی سپریم لیڈر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.