متحدہ عرب امارات میں موسم گرما کے دوران اسکولوں کے اوقات کا اعلان کر دیا گیا
سکولوں کے یہ نظام الاوقات جُون اور جُولائی کے لیے نافذ العمل ہوں گے
محمد عرفان پیر 10 جون 2019 11:34
O کنڈر گارٹن: صبح 8 بجے سے 11:45 تک ، جب کہ ٹیچرز کی شفٹ 1 بجے ختم ہو گی۔
O بوائز پرائمری سکول: پہلا سیشن 7:15 منٹ پر شروع ہو گا جب کہ آخری سیشن 12:37 منٹ پر اختتام پذیر ہو گا۔
(جاری ہے)
O نئی ہدایات کے مطابق صبح کی اسمبلی نہیں ہو گی۔
O سیشنز کے درمیان تین منٹ کا وقفہ ہو گا۔
O تمام جماعتوں کے لیے ہر سیشن کا دورانیہ 40 منٹ کا ہو گا
O انٹرمیڈیٹ اور سیکنڈری بوائز کے لیے پہلا سیشن سوا 7 بجے شروع ہوگا جبکہ 8 واں سیشن 1 بج کر 20 منٹ کر ختم ہو گا۔
O پرائمری لیول کی گرلز کے لیے پہلا سیشن صبح 8شروع ہو گا اور 7 واں سیشن 1بج کر 22 منٹ پر اختتام پذیر ہو گا۔
O انٹرمیڈیٹ اور سیکنڈری کلاسز کی گرلز کے لیے پہلا سیشن صبح 8 بجے شروع ہو گا جبکہ آخری سیشن 2:05 پر ختم ہو گا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.