کویت، عراق اور سعودی عرب شدید ترین گرمی کی لپیٹ میں آ گئے
مطربہ اور بصرہ کو دُنیا کے گرم ترین شہر قرار دے دیا گیا
محمد عرفان پیر 10 جون 2019 12:48
(جاری ہے)
لوگوں کو چاہیے کہ وہ دِن کے وقت انتہائی ضروری کام کے لیے ہی گھروں سے نکلیں۔
زیادہ وقت گھروں میں ہی گزاریں۔ کویت میں اگلے چار روز میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ دُوسری جانب پاکستان اور بھارت میں بھی عوام گرمی کے ہاتھوں شدید پریشان ہیں۔پاکستانی شہروں لاہور، فیصل آباد ، ملتان اور کراچی میں سورج بہت بپھرا دکھائی دیتا ہے۔ کئی علاقوں میں درجہ حرارت 46 سینٹی گریڈ سے بھی زائد ہو چکا ہے۔ بھارتی ریاستیں مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، پنجاب، ہریانہ، اُتر پردیش میں سورج عوام پر آگ کے گولے برسا رہا ہے۔ جبکہ راجستھان میں تو گرمی اس بار حد سے زیادہ ہو گئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.