ڈاکٹرزین اللہ گروکی نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی

ہفتہ 15 جون 2019 12:32

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2019ء) ڈاکٹرزین اللہ گروکی نے گومل یونیورسٹی کے شعبہ انسٹیٹیوٹ آف کمیکل سائنسز سے پی ایچ ڈی مکمل کرلی۔

(جاری ہے)

گذشتہ روز کانفرنس روم ’’مختلف تکنیک کے ذریعے زنک الفاٹو گلائیکوپروٹین کی تطہیر،خصوصیات اوردھاتوں کے ذریعے جڑائوکے مطالعے ‘‘کے عنوان اپنے مقالے کاکامیابی سے دفاع کیا۔مطالعے کامقصدایسے دوائیاں بنائے جائیگی جوکہ موٹاپے کوکم کرنے میں مددگارثابت ہونگے۔پروفیسرڈاکٹرموسیٰ کلیم بلوچ ان کے سپروائزرجبکہ پروفیسرڈاکٹرمحمدصدیق قائداعظم یونیورسٹی بیرونی ایگزامینراورپروفیسرڈاکٹرکیانگ سوکم سائوتھ کوریاجبکہ پروفیسرڈاکٹر ہشام السیدی سویڈن ان کے بیرونی سپروائزتھے۔

متعلقہ عنوان :