اب معیشت کے ٹیک آف کرنے کا وقت آ گیا ہے
معیشت مستحکم ہو چکی اور مشکل دور سے گزر آئے ہیں،عمران خان
سجاد قادر اتوار 16 جون 2019 06:47
(جاری ہے)
اجلاس میں سینیٹر فیصل جاوید، جہانگیرترین، معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ حفیظ شیخ نے بجٹ اور حکومتی اہداف سے متعلق آگاہ کیا جب کہ چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے ٹیکس اصلاحات اور اہداف سے متعلق اقدامات پر بریف کیا۔ تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے اجلاس میں زراعت پالیسی سے متعلق پیش رفت پر بریفنگ دی۔ اس موقع پر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ تحقیقاتی کمیشن کا مقصد 24 ہزار ارب قرضوں کا حساب ہے اور تحقیقاتی کمیشن جلد قائم کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت مستحکم ہو چکی ہے، اب وقت ہے معیشت ٹیک آف کرےگی کیوں کہ کٹھن راستہ تھا جو طے کرلیا ہے اور کرنٹ اکاو¿نٹ خسارے میں 30 فیصد کمی آئی ہے۔ اجلاس میں احساس اور غربت خاتمہ پروگرام کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ احساس پروگرام کا بجٹ 100 ارب سے بڑھاکر191 ارب تک لے گئے ہیں کیوں کہ عوام کو غربت کی لکیر سے اوپر لانا پی ٹی آئی کی اولین ترجیح ہے۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.