ٓراولپنڈی ، حکومت عوامی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے بلا جواز گرفتاریاں کر رہی ہے، بابر جدون
اتوار 16 جون 2019 20:55
(جاری ہے)
اس موقع پر سینئر رہنما رشید میر، سٹی صدر بابر جدون، چوہدری افتخار، توقیر عباسی، آصف شفیق ستی، چوہدری اسد پر ویز، عثمان ستی، گل ناز بادشاہ، راجہ ظہیر، حسین طارق، شیخ ناصر، مرزا پرویز کیانی، راجہ ساجد عمر، طارق وحید بٹ، ڈاکٹر بشیر شاہ، شوکت ایوب ، سردار الطاف خان، راجہ جہانگیر اختر، نوید کنول، منصور عباسی، سہیل اشتیاق، راجہ جمیل، رانا شوکت شیخ فرقان، عاشق حسین عباسی، احسن Eذوالفقار،حاجی صابر،رفیق راجپوت سمیت دیگر نے شرکت کی۔
مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی سٹی کے جنرل سیکرٹری سٹی چوہدری افتخار، توقیر عباسی اور دیگر نے آصف زرداری اور فریال تالپور کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کے قائدین اور کارکن گرفتاریوں سے نہیں ڈرتے پہلے بھی بے بنیاد اور جھوٹے مقدمات کا سامنا کیا اب بھی ڈٹ کر مفابلہ کریں گے ملک میں یکطرفہ احتساب اور سیاسی انتقام کو نہیں مانتے احتساب وہ کرے جس کے اپنے ہاتھ صاف ہوں کارکن پارٹی قیادت کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مرد حر آصف علی زرداری کے لئے جیل کوء نہیں چیز نہیں انھوں نے پہلے بھی ساڑھے گیاراں سال بے گناہ جیل کاٹی اور با عزت رہا ہوئے اب بھی انشاء اللہ سرو خرو ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکن جیلوں سے نہیں ڈرتے ہم نے آمریت کے دور میں بھی جمہوریت کی جدوجہد کی انشاء اللہ سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور جلد سرو خرو ہوں گے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ آصف علی زردار اور فریال تالپور کو فوری رہا کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.