سندھ اور خیبرپختونخواہ کے عوام کے تحفظات دور کرکے تکنیکی ماہرین ، واٹر اینڈ پاور انجینئرز کی مشاورت سے کالاباغ ڈیم تعمیر نہ کیاگیا تو مستقبل میں اس کے بھیانک نتائج نکل سکتے ہیں،پانی و بجلی کی کمی کے مستقل حل کیلئے کالا باغ سے بہتر کوئی منصوبہ نہیں،ترجمان فیصل آباد چیمبر
جمعرات 20 جون 2019 13:46
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ اگر سندھ یا خیبر پختونخواہ کوکالا باغ ڈیم کے متعلق کوئی تحفظات ہیں توانہیں واٹر اینڈ پاور انجینئرز ، انٹرنیشنل کنسلٹنسی فرمز اور تکنیکی ماہرین کی مشاورت سے دور کیاجاسکتا ہے۔
انہوںنے کہاکہ اگرکالا باغ ڈیم تعمیر ہو جاتا تو آج کے الیکٹرک کے پاس بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ ہوتی۔ انہوں نے کہاکہ کسی دوسرے مہذب اورترقی یافتہ یا ترقی پذیر ملک میں پاکستان جیسی صورتحال ہوتی تووہاں کی حکومتیں تمام وقتی سیاسی و لسانی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر قومی فلاح و خوشحالی کے کالا باغ جیسے منصوبوں پر راتوں رات عملدرآمد یقینی بنادیتے۔ انہوںنے کہاکہ اب بھی وقت ہے کہ حالات سے سبق سیکھتے ہوئے کالاباغ ڈیم کی فوری تعمیر یقینی بنائی جائے تاکہ ملک بھر کے عوام کو ان کی ضرورت کے مطابق وافر اور سستی بجلی ملنے کے ساتھ ساتھ مستقبل میں درپیش آنیوالے پانی کے خطرناک بحران سے بھی قبل ازوقت نمٹناممکن ہو سکے۔مزید تجارتی خبریں
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.