حلقہ این اے 205 گھوٹکی کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے امیدوار امداد خان مہر کی تبادلوں کے حوالے سے شکایت پر چیف سیکرٹری اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب
پیر 24 جون 2019 19:18
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق این اے 205 سے امیدوار امداد خان مہر نے بعض اہلکاروں کے تبادلے کی شکایت کی تھی۔
کچھ روز قبل بھی تقرریوں اور تبادلے کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو شکایت موصول ہوئی تھی جس کے بارے میں رپورٹ طلب کی گئی تھی جس میں یہ بات سامنے آئی کہ وہ تبادلے الیکشن شیڈول سے قبل ہوئے تھے۔ علاوہ ازیں گھوٹکی کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے کمیشن کی مانیٹرنگ ٹیمیں بھی کام کر رہی ہیں جو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں کر رہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.