
یونین کونسل بکوٹ سے ملحقہ گائوں پیخو نکر میں محکمہ اہلکاروں کی ملی بھگت، جنگلات کی بے دریغ کٹائی کا سلسلہ عروج پر
پیر 1 جولائی 2019 15:20
(جاری ہے)
مقامی عمائدین نے ٹمبر مافیا اور محکمہ کے ملوث اہلکاروں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سیکرٹری جنگلات، چیف کنزویٹر اور ڈی ایف او گلیز سے مطالبہ کیا ہے کہ جنگل میں تعینات فارسٹ گارڈ اور چوکیدار کو فی الفور وہاں سے تبدیل کیا جائے اور ان کی ملی بھگت سے جو درخت کاٹے گئے ہیں ان کی تحقیقات کروا کر انہیں قرار واقعی سزا دی جائے ۔
مقامی عمائدین کے مطابق گزشتہ کئی ماہ سے یہ سلسلہ جاری ہے اور اب تک متعدد قیمتی درخت کاٹے جا چکے ہیں مگر محکمہ کے افسران کے علم میں ہونے کے باوجود ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی ۔ ان کے خلاف کارروائی کر کے بکوٹ سے ملحقہ پیخو نکر کے جنگلات کو بچایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.