
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
جنید اکبر اور علی امین دونوں معتبر ہیں، لیکن تارے توڑ نے والی باتوں سے عوام کو مایوسی ہوتی ہے، جنید اکبر کو کہا ہے پارٹی اختلافات کو باہر نہیں آنا چاہیئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان
ثنااللہ ناگرہ
پیر 30 جون 2025
21:54

(جاری ہے)
فیصلے کے بعد سیٹیں دوسری جماعتوں کو مل جائیں گی۔ کے پی میں جتنی سیٹیں ن لیگ، پیپلزپارٹی ، جے یوآئی نے جیتی ہیں مخصوص نشستیں اس سے بھی زیادہ ہوجائیں گے۔
اپوزیشن جماعتوں کی مخصوص نشستوں کے بعد وزیراعلیٰ گنڈاپور کیخلاف کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی،پی ٹی آئی آئین قانون پر یقین رکھتی ہے اسٹیٹس کو پر نہیں۔ کے پی کے اسمبلی کے ایم پی ایز سنی اتحاد کونسل میں ہیں وہ ٹوٹ کر نہیں جائیں گے ، یہ ارکان پی ٹی آئی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہیں گے۔ علی امین گنڈاپور کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوگی، تحریک عدم اعتماد لانے کا شوق پورا کرلیں ہم ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، پی ٹی آئی ارکان اسمبلی اس کو ناکام بنائیں گے۔ہماری جیتی سیٹیں بانٹی گئیں، ہمیں سپریم کورٹ کے فیصلے پر مایوسی ہوئی، ہمارے ساتھ غلط ہوا، خیبرپختونخواہ میں پی ٹی آئی کے ایم پی ایز کسی جماعت میں نہیں جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی مارکیٹ سے مہنگی گیس کی خریداری کیلئے حکومت نے مقامی گیس کی پیداوار کم کروا دی
-
یوکرین جنگ: پوتن ٹرمپ ملاقات اور یو این کا تنازع کے منصفانہ حل پر زور
-
غزہ: اسرائیل سے امدادی قافلوں کے محافظوں پر حملے روکنے کا مطالبہ
-
یوکرین: یو این اور شراکت داروں کا امدادی قافلہ جنگ زدہ کیرسون پہنچ گیا
-
افغانستان: طالبان کا چار سالہ دور امدادی ضرورتوں میں اضافہ، یو این ادارہ
-
تیل کے وسیع ذخائر کے دعووں کے باوجود ملک میں تیل و گیس کی پیداوار 20 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
وزیراعظم کی ہدایت ، سیاحتی مقامات پر سفر ، آمد و رفت بارے اہم ایڈوائزری جاری
-
پاکستانی دنیا میں سب سے کم ٹیکس دیتے ہیں
-
نیتن یاہو ایک ’مسئلہ‘ بن چکے ہیں، ڈینش وزیر اعظم
-
پاکستان میں استعمال شدہ کپڑوں کی درآمد میں ریکارڈ اضافہ
-
ایران میں مسلح افراد سے جھڑپ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک
-
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کی چہلم حضرت امام حسین وعرس حضرت علی ہجویری کے پر امن انعقاد پر انتظامیہ کی ستائش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.