Live Updates

وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی الگ الگ ملاقات

منگل 2 جولائی 2019 18:35

وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وفاقی وزیر ڈاکٹر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2019ء) وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے منگل کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ دریں اثناء وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے بھی وزیراعظم سے ان کے آفس میں الگ ملاقات کی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات