Live Updates

وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی اسد عمر کی ملاقات

جمعرات 11 جولائی 2019 18:43

وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی اسد عمر کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2019ء) وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے جمعرات کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات