Live Updates

وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری سرور کی ملاقات

جمعرات 18 جولائی 2019 13:45

وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری سرور کی ملاقات
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2019ء) وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری سرور نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات