ڈاکٹر فضل شیرجامعہ پشاورکے ممبرسنڈیکیٹ منتخب

جمعرات 18 جولائی 2019 14:31

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2019ء) جامعہ پشاورسنڈیکیٹ میں ایڈمنسٹریٹیوآفیسرزکی نمائندگی کی نشست پرجامعہ کے ایڈیشنل پرووسٹ ڈاکٹرفضل شیرممبرسنڈیکیٹ منتخب ہوگئے۔

(جاری ہے)

انتخابات ڈاکٹرزاہدانورکی قیادت میں انتظامیہ کی تشکیل کردہ کمیٹی کے زیرنگرانی منعقدہوئے ۔کل 55 میں سے 54ووٹ پول ہوئے جس میں ڈاکٹرفضل شیر37 ووٹ لیکربھاری اکثریت سے ممبرسنڈیکیٹ منتخب ہوئے۔

متعلقہ عنوان :