بٹگرام کی ضلعی انتظامیہ کے ناقص آئس کریم تیار کرنے والے گوداموں پر چھاپے، متعدد افراد کو بھاری جرمانے
جمعہ 19 جولائی 2019 13:25
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر بٹگرام سید محمد فرل ثقلین کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام اظہر خان نے بٹگرام بازار میں مختلف دکانوں، ہسپتالوں اور آئس کریم کے گوداموں پر چھاپے مارے اور مضر صحت آئس کریم تیار کرنے والی نجی کمپنیوں کے مالکان کو بھاری جرمانہ ادا کیا۔
اس موقع پر سرکاری نرخ نامہ کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد دکانداروں کو بھی جرمانہ کیا۔ اس کے علاوہ مکمل دستاویز نہ ہونے پر دکانداروں کو وارننگ دی کہ 15 دنوں کے اندر متعلقہ دستاویز اور اجازت نامے حاصل کر لیں بصورت دیگر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.