اقتصادی سست روی سے تقریباً10لاکھ افراد بے روز گار ہو گئے ‘خواجہ حبیب الرحمان
ریکوڈیک جرمانہ پاکستانی معیشت کو تباہ کرنے کی عالمی سازش ہے،آٹے اور گندم کی برآمد پر پابندی کا فیصلہ خوش آئند ہے
ہفتہ 20 جولائی 2019 13:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ٹیکسٹائل اور برآمداتی تجارت کو مسلسل عالمی حملوں کے نتیجے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی جانب سے آٹے اور گندم کی برآمد پر پابندی کا فیصلہ خوش آئند ہے اس سے ملکی معیشت مزید مستحکم ہو گی جبکہ درآمدی کھاد کی قیمت 1800 روپے مقرر کرنا بھی بہتر فیصلہ ہے جس سے کسانوں کو ریلیف ملے گا۔خواجہ حبیب الرحمان نے کہا کہ سمگلنگ کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑے بغیر صنعتی عمل کو فروغ دینے کی حکومتی کاوشیں کامیاب نہیں ہو سکتیں،معیشت کو مقامی بنیادیں فراہم کرنے کے لئے زراعت پر توجہ دینا ہو گی جبکہ صنعت کا فروغ بھی اہم ہے کہ ہم اپنے استعمال کی چیزیں خود بنائیں،غیر ملکی اشیا کو فوقیت نہ دیں تاکہ ہمارا تجارتی خسارہ کم ہو سکے۔مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.