صوبے کی30اضلاع میں ایک لاکھ 20ہزار 7سو ایکڑ زمین کسانوں کو الاٹ کرنے کا فیصلہ
صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت کی پنجاب کابینہ کے فیصلو ں کے حوالے سے پریس کانفرنس
ہفتہ جولائی 23:32

(جاری ہے)
کسی وزیر یا افسر کے صوابدیدی اختیارات ختم کردیئے گئے ہیں اس حوالے سے شفاف میکانزم وضع کیا گیا ہے جس سے مقدمہ بازی کا بھی خاتمہ ہوگا-زمین لیز پر دینے کے حوالے سے پہلے محکمہ ریونیو جو عام آدمی کو تنگ کرتا تھا اب اس پالیسی کے تحت اس کی جان محکمہ ریونیو سے چھڑا دی گئی ہے عارضی کاشت لیز کے حوالے سے بھی پالیسی وضع کردی گئی ہے اور یہ پالیسی2016سے رکی ہوئی تھی اب اسے 2020تک توسیع دی گئی ہے -صوبائی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ لیز کی مدت ایک سال کی بجائے تین سال ہوگی- لیز ہولڈرواجبات ادا کرکے لیز کو توسیع دلا سکتے ہیں - صوبائی وزیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ حالیہ بارشوں، طوفان اور ڑالہ باری کے باعث ہونے والے نقصان کے ازالے کیلئے بھی صوبائی کابینہ نے مکمل پیکیج کی منظوری دی ہے۔26اضلاع کے 55متاثرہ دیہاتوں کو آفت زدہ قرار دیا گیا ہے اور یہاں آبیانہ، مالیہ معاف ہوگا -صوبائی وزیر نے کہا کہ پولیس کے منجمند فکس ڈیلی الاؤنس کو 2013کی شرح سے بحال کرنے کی بھی منظوری دی گئی ہے -دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پولیس کی قربانیوں کے پیش نظر پنجاب حکومت نے اپنے محدود وسائل کے اندر رہتے ہوئے پولیس کے الاؤنس بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس فورس کے گریڈ ایک سے گیارہ کے ملازمین جن کی تعداد ایک لاکھ85 ہزار 248بنتی ہے ان کے الاؤنس بڑھانے پر ہر سال تقریبا دس ارب روپے اضافی خرچ ہوگا۔ بارہ سے گریڈ سولہ کے 22464ملازمین کے الاؤنسز بڑھانے پر تقریبا2.08ارب روپے خرچ ہوں گے۔گریڈ 17 سے 22 تک کے ایک ہزار سے زائد پولیس ملازمین کے الاؤنسز بڑھانے پر 0.26بلین خرچ ہوں گی- سیکرٹریٹ کے ملازمین کیلئے بھی الاؤنسز بڑھانے کی منظوری دی گئی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوازشریف کو آپریشن کے لیے بوسٹن لے جایا جائے گا. حسین نواز
-
کمانڈر رائل بحرین نیول فورس کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ
-
خیبرپختونخوا میں پولیو مہم کا افتتاح، پولیو کیخلاف جاری جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، وزیر اعلیٰ محمود خان
-
پشاور ہائیکورٹ کے قریب دھماکہ
-
”پی آئی سی کی حفاظت کی ذمہ داری شہباز شریف کی تھی“
-
ڈپریشن سے کمرکے نچلے حصے میں درد کے مرض میں اضافہ
-
ملک بھر میں انسداد پولیو کی مہم پیر سے شروع ہو گئی ہے ،
-
سعودی مفادات کے خلاف کسی بھی اقدام کا حصہ نہیں بنیں گے. پاکستان کی یقین دہانی
تازہ ترین خبریں
-
سچن ٹنڈولکر کو اس ویٹر کی تلاش جس کے ایک جملے نے ان کی بیٹنگ تبدیل کردی
-
سینئر اداکار جاوید شیخ اور ثناء کاطویل عرصے بعد اکٹھے کمرشل میں کام
-
گلوکارہ راگنی نے دو ماہ بعد دوبار ہ سے شوبز سر گرمیاں شروع کر دیں
-
خفیہ شادی کی خبریں صرف افواہیں ہیں ‘ نیلم منیر
-
20ء کو سرکاری سطح پر ’’برداشت اوررواداری ‘‘ کے سال کے طور پر منانے کا اعلان کیا جائے ‘ ریشم
-
بنگلہ دیش کی اپوزیشن نے بھارتی این آر سی کو بنگلہ دیش کی خودمختاری کے لیے خطرہ قرار دے دیا
-
ان 2 پاکستانیوں کی بدولت افغان کرکٹرز کا کھیل مزیدبہتر ہوا:رحمت اللہ قطرہ
-
تحریک انصاف ملک میں تبدیلی لانے اور کرپشن کا خاتمہ کرنے کیلئے وجود میں آئی ہے، سید جعفر شاہ
-
مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار جاری
-
نیوزی لینڈ، سانحہ جزیرہ وائٹ آئی لینڈ میں ہلاک ہونے والوں کے سوگ میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی
لاہور کی خبریں
-
سینئر اداکار جاوید شیخ اور ثناء کاطویل عرصے بعد اکٹھے کمرشل میں کام
-
گلوکارہ راگنی نے دو ماہ بعد دوبار ہ سے شوبز سر گرمیاں شروع کر دیں
-
خفیہ شادی کی خبریں صرف افواہیں ہیں ‘ نیلم منیر
-
20ء کو سرکاری سطح پر ’’برداشت اوررواداری ‘‘ کے سال کے طور پر منانے کا اعلان کیا جائے ‘ ریشم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.