نئے پاکستان میں خواجہ سراؤں کو بھی معاشرے میں اپنایا جانے لگا
بیت المال پاکستان میں خواجہ سرا کو نائب قاصد کی ملازمت دے دی گئی
سمیرا فقیرحسین
جمعہ 26 جولائی 2019
14:34
(جاری ہے)
نایاب علی نامی خواجہ سرا نے عام انتخابات 2018ء میں پنجاب کے حلقہ این اے 141 اوکاڑہ سے آزاد اُمیدوار کی حیثیت سے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کیا تھا۔
اس کے علاوہ عام انتخابات 2018ء میں خواجہ سراؤں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ خواجہ سراؤں کو بھی معاشرے میں ایک مقام دے دیا گیا ہے۔جبکہ معاشرے نے بھی ان وجود کو تسلیم کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں خواجہ سراؤں کی خدمات حاصل کرنا شروع کر دی ہیں۔ اس کے علاوہ اپریل 2018ء میں لاہور میں خواجہ سراؤں کا ایک تعلیمی ادارہ بھی کھولا گیا۔ اس اسکول کا نام '' دی جینڈر گارڈین'' رکھا گیا جس میں خواجہ سراؤں کو پیشہ ورانہ اور تعلیمی ٹریننگ دی جاتی ہے۔خواجہ سرا مارویہ ملک کی سب سے پہلی نیوز اینکر کے طور پر اُبھریں۔ جبکہ اگست 2018ء میں پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خواجہ سرا کا بینک اکاؤنٹ کھولا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
امریکہ اور ایران جنگ کے خاتمے کیلئے معاہدے کے قریب پہنچ گئے، امریکی میڈیا کا دعویٰ
-
متحدہ عرب امارات نے ایران کیخلاف کچھ کیا تو عبر تناک جواب دیں گے، پاسدران انقلاب
-
ڈیرہ اسماعیل خان ایئرپورٹ کی بحالی کا کام مکمل، برسوں بعد دوبارہ فعال، جلد فلائٹس کا آغاز ہوگا
-
نو سال سے زیرِ التواکنگ سلمان ہسپتال کی تعمیر کا منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے،وفاقی وزیرِ صحت
-
معرکۂ حق میں کامیابی نے سفارتی محاذ پر پاکستان کے لیے نئی راہیں ہموار کی ہیں، وفاقی وزیرِصحت
-
صدر ٹرمپ کا ’پروجیکٹ فریڈم‘ عارضی طور پر روک دینے کا اعلان
-
آن لائن ٹیکسی سروسز کیلئے نیا سکیورٹی نظام متعارف
-
وزیراعظم کا 'پراجیکٹ فریڈم' کی معطلی پر ٹرمپ کے فیصلے کا خیرمقدم، سعودی عرب کے کردار کی تعریف
-
جیل کیوں نہیں آتے،علیمہ خان پارٹی رہنمائوں پر برہم ہو گئیں
-
ملک بھر کے بجلی صارفین کو 63 ارب 94 کروڑ روپے کا بڑا ریلیف ملنے کا امکان
-
نجی شعبہ کا کلیدی کردار،معاشی استحکام کیلئے کیپٹل مارکیٹ کا مضبوط ہونا ناگزیر ہے، وزیر خزانہ
-
صدر مملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.