مودی کو ہٹلر کہنے پر وزیراعظم عمران خان کے بیان کو عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج دی گئی
برطانوی، امریکی، چینی، خلیجی، روسی اور فرانسیسی میڈیا نے وزیراعظم کے بیان کو اپنے اخبارات اور ویب سائٹس پر نمایاں طور پر جگہ دی
بدھ 14 اگست 2019 14:25
(جاری ہے)
برطانوی اخبار فائننشل ٹائمز نے لکھا کہ عمران خان کے مطابق بھارت نسل کشی اور لاک ڈاؤن کے ذریعے کشمیر میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنا چاہتا ہے۔
برطانوی اخبار دی ٹائمز نے لکھا کہ عمران خان نے کشمیر پر بھارت کے جبری تسلط کو نازی عزائم کے جیسا قرار دیا ہے۔ فرانسیسی اخبار Le Monde نے لکھا کہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو نازی ازم کے عروج سے تشبیہ دیا ہے۔روسی خبر ایجنسی اسپوتنک نے لکھا کہ وزیراعظم پاکستان کہتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانی خقوق کی خلاف ورزیاں اور کشمیریوں کی نسل کشی نازی سوچ سے متاثر ہے۔دوسری جانب مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے برطانوی اخبار دی اکانومسٹ نے ایک مضمون میں لکھا کہ کشمیر کی خودمختاری کو آئینی ترمیم کے ذریعے بدلنے پر مودی سرکار کو منہ کی کھانا پڑے گی، بھارت جو چاہتا ہے نتائج اس کے برعکس ہوں گے۔مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.