وسطی امریکہ میں ڈینگو سے 124 افراد کی موت، اقوام متحدہ

جمعرات 15 اگست 2019 13:13

ْتیگوسی گالپا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2019ء) وسطی امریکی ملک ہنڈراس میں مچھر سے پیدا ہونے والی بیماری ڈینگو کم از کم 124 افراد کی موت ہوئی ہے۔اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق 8 اگست تک وسطی امریکہ میں ڈینگو کے 127000 معاملے سامنے آئے۔

متعلقہ عنوان :