ا*اوآئی سی کا بھارت سیمقبوضہ کشمیر میں فوری کرفیواٹھانے کا مطالبہ
-پاکستان کی سفارتی میدان میں ایک اور بڑی کامیابی پر قوم کو مبارکباد، اوآئی سی کا یہ بیان میرے جدہ اجلاس میں شرکت کے بعد سامنے آیا، کشمیر آج پوری اسلامی دنیا کی متفقہ آواز ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی گفتگو
جمعہ 16 اگست 2019 21:21
(جاری ہے)
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے جنوبی افریقہ کی وز?رخارجہ ڈاکٹرنالیڈی پنڈورسے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
جس میں مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرخارجہ نے جنوبی افریقہ کی وزیرخارجہ کوسکیورٹی کونسل کو لکھے خط سے آگاہ کیا۔جنوبی افریقہ کی وزیرخارجہ نے اس ساری صورتحال پر تشویش کا اظہارکیا۔جنوبی افریقہ کی وزیرخارجہ نے کہا کہ ہم اس ساری صورتحال کومانیٹرکر رہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کوجاری رکھے ہوئے ہے۔گزشتہ12روزسے کرفیو کے باعث عوام کی زندگیاں اجیرن ہوچکی ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خوراک اورادویات تک میسرنہیں ہورہیں۔ بھارت غیرآئینی اقدامات کے ذریعے خطے کے امن کوتہہ وبالاکرنا چاہتا ہے۔ مقبوضہ کشمیرمیں موبائل، انٹرنیٹ اورمواصلات کے تمام ذرائع بند کردیئے گئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.