آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع موجودہ پاکستان اور بھارت کے کشیدہ تعلقات کے تناظر میں ضروری تھی ،سید ضیاء علمدار حسین
منگل 20 اگست 2019 22:36
(جاری ہے)
انہوں نے پاکستان آرمی کا بھارت کو اس سال فروری میں منہ توڑ جواب دینے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آرمی نے نہ صرف جوابی کارروائی کرتے ہوئے نہ صرف ان کے دوجنگی جہاز مار گرائے بلکہ بروقت کارروائی سے بھارتی فوج کو خاصا جانی نقصان اٹھانا پڑا۔
صدر ایوان نے جنرل باجوہ کے بطور کور کمانڈر کی حیثیت سے ان کے 2013سے 2015کے دوران ان کی قائدانہ صلاحیتوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آرمی نے اس دوران لائن آف کنٹرول اور اس سے ملحقہ علاقہ میں خصوصی طور پر بھارت کی کارروائیوں پر نہ صرف نظر رکھی بلکہ پاکستانی سرحدوں کو محفوظ بنایا۔ موجودہ بھاری تعداد میں بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں تعیناتی پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنرل قمر باجوہ کے معاہدے میں توسیع ایک دانشمندانہ فیصلہ ہے۔ جنرل باجوہ Affairs Strategic War میں خصوصی مہارت رکھتے ہیں اس تناظر میں ان کی کمان میں پاکستانی مسلح افواج انڈیا کی شروع کر دہ کولڈ سٹارٹ وار کا منہ توڑ جواب دے گی۔مزید قومی خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.