وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی نی34 ملازمین کی ترقی کے احکامات جاری کر دئیے

ہفتہ 24 اگست 2019 17:57

لاہور۔24 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اگست2019ء)وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اختر کی ہدایت پرسینئرترین11ایڈمن آفیسرز، 9سینئر کلرکس اور 14جونیئر کلرکس کو بالترتیب اسسٹنٹ جسٹرار/ ٹریژرر/کنٹرولر،اسسٹنٹ اور سینئر کلرک کے عہدوں پر ترقی کے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔

(جاری ہے)

ترقی پانے والے ملازمین نے دیرینہ مطالبہ پورا ہونے پر وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمداور رجسٹرار خالد خان کا شکریہ ادا کیا۔