اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا اجلاس (آج) ہو گا

اتوار 25 اگست 2019 16:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اگست2019ء) اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا اجلاس (آج) پیر کو ہو گا۔ کمیٹی کے کنوینئر اکرم خان درانی اجلاس کی صدارت کر ینگے۔ اجلاس سہ پہر تین بجے وفاقی دارالحکومت کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہو گا۔

متعلقہ عنوان :