یوایس اوپن: کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلئے اعصام الحق کا منفرد انداز
اعصام الحق نے ریڈ آرم بینڈ پہن کر میچ کھیلا، یہ انداز کشمیریوں کی حمایت اور محبت میں اپنایا :ٹینس سٹار
ذیشان مہتاب جمعہ 30 اگست 2019 16:58
(جاری ہے)
یاد رہے کہ یو ایس اوپن کے ڈبلز ایونٹ کے پہلے میچ میں اعصام کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
واضح رہے کہ وزیراعظم سیکریٹریٹ کے باہر مقبوضہ کشمیر کے باسیوں سے اظہار یکجہتی سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کشمیر کے لیے ایک اور مہم “کشمیر سے کرفیو اٹھا” شروع کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیری بہت مشکل وقت سے گزر رہے ہیں،مقبوضہ وادی میں 4 ہفتے سے کرفیو ہے، یہ کیسی حکومت ہے جو انسانوں پر اتنا ظلم کررہی ہے۔بھارتی وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مودی سرکار کے مظالم سمجھنے کےلیے آرایس ایس کا نظریہ سمجھنا ہوگا، جو مسلمانوں سے نفرت کی وجہ سے بنی،یہ تنظیم ہٹلر کی نازی پارٹی سے متاثر ہو کر بنائی گئی اور ان کا نظریہ آج بھارت پر قبضہ کربیٹھا ہے، یہ سمجھتے ہیں مسلمانوں کو سبق سکھانا چاہیے وہ ہمارے برابر نہیں۔انکا کہنا تھا کہ دنیا دیکھ رہی ہے مقبوضہ کشمیر میں کیا ہورہا ہے، کشمیری مسلمان نہ ہوتے توآج پوری دنیا کشمیر کےساتھ ہوتی، افسوس ہے جب بھی مسلمانوں پر ظلم ہوتو عالمی برادری خاموش رہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ مودی اپنا آخری پتا کھیل چکا ہے، اس کے بعد اب کشمیر آزاد ہو گا اور اس کے لئے ہر طرح سے تیار ہیں۔عمران خان نے کہا کہ دنیا بھر کی قیادت کو کشمیری مظالم سے آگاہ کیا ہے، عالمی رہنماوَں کو بتایا بھارتی مظالم کے خلاف نہ کھڑے ہوئے تو اثر پوری دنیا پر ہوگا۔انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو آگاہ کررہے ہیں کہ بھارت آزاد کشمیر میں کچھ نہ کچھ کرے گا، جب دوایٹمی طاقتیں آمنے سامنے ہوں گی توپوری دنیا کواس کا نقصان ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیارہے، احسن اقبال
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
-
ٹی ٹونٹی سیریز: آن لائن جوئے کیخلاف سخت کارروائی کا امکان
-
پانچویں ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.