منی لانڈرنگ کیس: سلمان شہباز کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم
سلمان شہباز گرفتاری کے ڈر سے فرار ہو چکے ہیں، نیب کا احتساب عدالت میں موقف .عدالت نے نیب کو سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دینے کے لیے کارروائی کرنے اشتہارات شائع کرنے کا حکم ،30 ستمبر تک جائیداد ضبط کرنے کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی
جمعہ 30 اگست 2019 23:34
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ پولیس کی ٹیم نے لاہور میں سلمان شہباز کے گھر پر چھاپہ مارا لیکن سلمان شہباز موجود نہیں تھے۔نیب کی عدالت سے استدعا کی کہ سلمان شہباز نیب تحقیقات میں شامل نہیں ہو رہے لہذا جائیداد ضبط کرنے کا حکم دیا جائے۔عدالت نے نیب کو سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دینے کے لیے کارروائی کرنے اور اشتہارات شائع کرنے کا حکم بھی دیا اور 30 ستمبر تک جائیداد ضبط کرنے کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی۔واضح رہے کہ منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں نیب نے شہباز شریف کے بڑے بیٹے حمزہ شہباز کو پہلے ہی گرفتار کر رکھا ہے اور ان کے جسمانی ریمانڈ میں کئی بار توسیع کی جاچکی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی،پولیس نے نابالغ لڑکی سے زیادتی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا
-
گجرات، بچوں کی لڑائی کے بعد صلح کے باوجود 4 بچوں کا باپ قتل
-
نہروں، ندی نالوں، جھیلوں اور ڈیموں میں نہانے اور تیراکی پر 30 روز کیلئے پابندی نافذ
-
فرانس میں شدید گرمی کی لہر نے تباہی مچادی،ہلاکتیں 2 ہزار سے زائد ہوگئیں
-
نجی شعبے ملکی معاشی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی ہے۔ نہال ہاشمی ، گورنر سندھ
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی یکہ غنڈ مہمند میں پولیس ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی مذمت
-
ایف آئی اے کی کارروائی، 2 سال سے مطلوب انسانی اسمگلر ملتان ایئر پورٹ سے گرفتار
-
کاروباری برادری ملکی ترقی اور معاشی استحکام میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، گورنر سندھ
-
ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی میں 0.98 فیصد کمی، پیٹرول اور ڈیزل سستے، ٹماٹر 125 فیصد مہنگے ہوگئے
-
شرجیل میمن اور رانا قاسم نون کی ملاقات،مسئلہ کشمیر پر قومی یکجہتی کے فروغ پر اتفاق
-
پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلئے نئی پالیسی سفارشات حکومت کو پیش
-
پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ، سپلائی متاثر ہونے لگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.