
لیجنڈ فوک گلوکار عالم لوہار کی زندگی پر لکھی جانے والی کتاب کا مسودہ مکمل کر لیا گیا
کتاب میں عالم لوہار کی فنی اور نجی حالات زندگی کو قلمبند کیا گیا ہے
اتوار 1 ستمبر 2019 19:00
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق لیجنڈ گلوکار عالم لوہار کی زندگی پر ’’میرا والد میرا یار ‘‘ کے عنوان سے کتاب کا مسودہ مکمل کرلیا گیا ہے جسے جلد حتمی شکل دے کر پرنٹنگ کے لئے بھجوا دیا جائے گا اور امید ہے کہ امسال کے آخر تک کتاب مارکیٹ میں آجائے گی ۔ اس کتاب میں عالم لوہار کی فنی اور نجی حالات زندگی کو قلمبند کیا گیا ہے ۔اس کتاب میں عالم لوہار کی مختلف نامور شخصیات کے ساتھ لی گئی تصاویر بھی شامل ہوںگی ۔ کتاب کو مرتب کرنے میں گلوکار عالم لوہار کے صاحبزادے عارف لوہار ار ارشد لوہار نے کاوش کی ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مومن ثاقب کانز لائنز 2025 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پہلے ٹک ٹاک کانٹنٹ کری ایٹر بن گئے
-
ہانیہ عامر کو شوبز میں،میں نے متعارف کرایا، حریم فاروق کا انکشاف
-
طلحہ انجم نے مداح کو بالوں سے پکڑ کر اسٹیج پر گھسیٹ لیا، ویڈیو وائرل
-
شوہرامیرہونا چاہیے، بے وفا بھی ہوتو کوئی اعتراض نہیں، کومل میر
-
پہلگام حملے کے دوران غدار کہا گیا، عامر خان کا شکوہ
-
اردو کو اصل پہچان دیے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا، خلیل الرحمن قمر
-
نامورکمپیئر اداکارطارق عزیز کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.