لیبیا، تریپولی ہوائی اڈے پر راکٹ حملہ، پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا

منگل 3 ستمبر 2019 14:45

لیبیا، تریپولی ہوائی اڈے پر راکٹ حملہ، پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا
تریپولی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 ستمبر2019ء) ترکی کی فضائی کمپنی "البراق" ایئر لائنز کے حکام نے ہوائی اڈے پر ایک طیارے کے راکٹ حملے کا نشانہ بننے کے بعد تریپولی ہوائی اڈے کی پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا۔

(جاری ہے)

لیبیا کے دارلحکومت تریپولی کے ہوائی اڈے پر ایک طیارے پر راکٹ حملے کے بعد تمام پروازیں معطل کرتے ہوئے ا ٴْن کا رخ مصراطہ کے ہوائی اڈے کی جانب کر دیا گیا ہے۔ملکی فضائی کمپنی "البراق" ایئر لائنز کے حکام کے مطابق اس واقعے میں 3 حاجیوں سمیت 4 افراد زخمی ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :