عابد علی کے انتقال کی غیرمصدقہ خبر یں، سوشل میڈیا نے الیکٹرانک میڈیاکو ڈکٹیٹ کرنا شروع کردیا ہے، جمشید رضوانی
بدھ 4 ستمبر 2019 14:10
(جاری ہے)
چندماہ قبل نامور اداکارہ روحی بانو کی گمشدگی کی خبریں بھی سوشل میڈیاپر سامنے آئیں لیکن درحقیقت وہ ترکی میں منتقل ہوچکی ہیں اوراس خبر کا کسی کو علم ہی نہیں تھا۔
نامور شخصیات کے انتقال کی غیرمصدقہ خبریں جہاں ان کے اہل خانہ کے لیے تکلیف کا باعث بنتی ہیں وہیں ان کے پرستاربھی دکھ کا شکارہوتے ہیں۔نامور صحافی اور ملتان پریس کلب کے سابق جنرل سیکرٹری جمشید رضوانی نے کہاکہ مسابقت کی دوڑ میں اب سوشل میڈیا نے الیکٹرانک میڈیا کو ڈکٹیٹ کرنا شروع کردیا ہے۔لوگ کسی تصدیق کے بغیر اپنے تک پہنچنے والی ہر معلومات کو خبر کی صورت میں وائرل کردیتے ہیں اور پھر مین سٹریم میڈیا بھی اس دبائو میں آکر ایسی خبریں نشر کردیتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے ضابطہ اخلاق پہلے سے موجودہے صرف اس پر عملدرآمد کرانے کی ضرورت ہے۔اور ضابطہ اخلاق یہ ہے کہ کسی کے انتقال کی خبرڈاکٹر یا اس کے قریبی عزیزکی تصدیق کے بغیر نشر یا شائع نہیں کی جانی چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.