ژوب کے علا قے میں ٹریفک حا دثہ ،6افراد زخمی

ہفتہ 7 ستمبر 2019 18:14

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 ستمبر2019ء) ژوب کے علا قے میں ٹریفک حا دثہ 6افراد زخمی ہو گئے ۔لیو یز کے مطا بق ہفتہ کو ژوب سے دس کلومیٹر کے فاصلے ڈی آئی خان قومی شاہراہ پر سیلیازہ کے مقام پر گاڑی الٹنے کے باعث 6 افراد زخمی ہو گئے جنہیں طنی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مز ید کار وائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :