ملازم کمپنی سے برطرف کیے جانے کی آخری ملاقات میں ایک جوکر کو اپنے ساتھ لے گیا
امین اکبر
ہفتہ 14 ستمبر 2019
23:48
نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے شخص کو ایک ایسی ملاقات کے لیے اپنے ہمراہ کسی کو لانے کا کہا گیا، جہاں اسے ملازمت سے برطرف کیا جا سکتا تھا۔ نیوزی لینڈ میں اس طرح کی ملاقاتوں میں کسی کو ساتھ لے جانا عام پریکٹس ہے۔ تاہم جوشوا جیک نے اس موقع پر 100 ڈالر سے زیادہ خرچ کے ایک جوکر کی خدمات حاصل کیں اور اسے اپنے ساتھ ملاقات میں لے گئے۔
جوشوا نے بتایا کہ انہیں آکلینڈ کی اشتہاری ایجنسی ایف سی بی کے مالکان کی طرف سے ای میل آئی۔
جوشوا نے فیس بک پوسٹ میں لکھا کہ اس بُری خبر کا احساس ہونے پر انہوں نے 200 ڈالر (127 امریکی ڈالر) میں ایک جوکر کی خدمات حاصل کیں اور اسے ساتھ لے کر ملاقات میں چلے گئے۔
(جاری ہے)
جوشوا نے اس میٹنگ کی تصویریں بھی شیئر کیں ہیں۔
جوشوا نے بتایاکہ اس کہانی کا اختتام کافی بہتر ہوا ہے کیونکہ انہیں مقابلے پر موجود دوسری اشتہاری کمپنی ڈی ڈی بی میں ملازمت مل گئی۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس کھولنے پر عملے کے ہوش اڑ گئے
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.