راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
میں نے پہلے I LOVE YOU کہا پھر باقاعدہ رشتہ مانگا، اصل چیز نیت کی سچائی اور رشتے کی قانونی و شرعی حیثیت ہے، اس عمر میں اگر طاقت ہے تو آپ بھی نکاح کریں؛ اپنی شادی پر حکیم بابر کا مؤقف
ساجد علی
پیر 23 فروری 2026
15:48
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم بابر کی شادی کی خبر آج کل سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے، حکیم بابر کا تعلق راولپنڈی کے علاقہ چکلالہ سکیم 3 سے بتایا جارہا ہے، اس عمر میں اپنی شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے حکیم بابر نے بتایا کہ میں نے پہلے I LOVE YOU کہا پھر باقاعدہ رشتہ مانگا اور اس کے بعد ہم نے نکاح کرلیا۔
راولپنڈی میں60 سالہ حکیم بابر نے دوشیزہ کے ساتھ نکاح کر لیا۔ حکیم صاحب کے بقول، میں نے پہلے I LOVE YOU کہا پھر باقاعدہ رشتہ مانگا اور نکاح کیا۔ pic.twitter.com/Olfo58I4ya
— Mehwish Qamas Khan (@MehwishQamas) February 23, 2026
🚨حکیم صاحب کا چھکا، ساٹھ پر ناٹ آؤٹ! 🤠
— Mughees Ali (@mugheesali81) February 23, 2026
راولپنڈی کے 60سالہ حکیم بابر کی شادی کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل، حکم صاحب نے کہا، عمر کا فرق ہو یا حالات کا اختلاف، اصل چیز نیت کی سچائی اور رشتے کی قانونی و شرعی حیثیت ہے۔۔۔!!! pic.twitter.com/IL5hJLLaUp
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
-
بیوی رات کو سانپ بن کر ڈراتی ہے،بھارتی شوہر کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.