محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
پیر 1 دسمبر 2025 16:19
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق لڑکی کے والد نے اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ سکشم کے سر میں گولی مار کر قتل کیا جبکہ مقتول سکشم لڑکی کے بھائی کا دوست تھا اور حال ہی میں جیل سے رہا ہوا تھا۔
پولیس نے چند گھنٹوں میں ملزم اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق ملزم اور سکشم دونوں کا مجرمانہ پس منظر ہے جبکہ قتل سے تقریبا دو گھنٹے پہلے لڑکی کی ماں جے شری مرنے والے کے گھر گئی تھی اور اسے دھمکیاں دی تھیں۔انچل نے میڈیا کو بتایا کہ میں تین سال سے سکشم سے تعلق میں تھی اور میری فیملی اس رشتے کے خلاف تھی، اگرچہ سکشم اب اس دنیا میں نہیں رہا لیکن میں زندگی بھر اس کی بیوی رہوں گی۔یہ واقعہ معاشرتی اور انسانی جذبے کی ایک انتہائی منفرد اور دردناک مثال ہے ایک عورت نے اپنے جذب محبت کو معاشرتی دبا، خاندانی مخالفت اور عادی حقائق کی نفی کے باوجود ایسی صورت میں ثابت کیا جس نے تمام سماج کو جھنجوڑ کر رکھ دیا۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
-
بیوی رات کو سانپ بن کر ڈراتی ہے،بھارتی شوہر کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.