Live Updates

وزیر اعظم عمران خان نے دورہ سعودی عرب اور امریکہ سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

اتوار 15 ستمبر 2019 17:55

وزیر اعظم عمران خان نے دورہ سعودی عرب اور امریکہ سے قبل وفاقی کابینہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 ستمبر2019ء) وزیر اعظم عمران خان نے دورہ سعودی عرب اور امریکہ سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس (کل) منگل سترہ ستمبر کو طلب کرلیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے دورہ سعودی عرب اور امریکہ سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس (کل) منگل سترہ ستمبر کو طلب کرلیا اس سے قبل وزیر اعظم نے 12 ستمر کو بلایا گیا کابینہ اجلاس پارلیمنٹ کے مشترکہ سیشن کے باعث ملتوی کردیا تھا ،وزیر اعظم عمران خان وفاقی کابینہ کو دورہ سعودی عرب، دورہ امریکہ بارے اعتماد میں لیں گے، وفاقی کابینہ اجلاس می. 13 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دے گی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات