خواب میں خود کو انگوٹھی نگلتا دیکھنے والی خاتون اسے حقیقت میں نگل چکی تھی
امین اکبر
پیر 16 ستمبر 2019
23:56
کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے رات کو سوتے ہوئے خواب دیکھا کہ وہ اپنی منگنی کی انگوٹھی کو چوروں سے بچانے کے لیے نگل جاتی ہیں۔ تاہم جاگنے پر معلوم ہوا کہ انہوں نے یہ انگوٹھی خواب میں نہیں بلکہ حقیقت میں نگلی تھی۔
سان ڈیاگو کی جینا ایوانز نے بتایا کہ انہوں منگل کی رات کو خواب دیکھا۔ خواب میں اُن کے منگیتر بوبی ہویل نے ایک تیز رفتار ریل میں انہیں کہا کہ کچھ برے لوگوں سے منگنی کی انگوٹھی کی حفاظت کے لیے اسے نگل لو۔
(جاری ہے)
جینا نے بتایا کہ جب وہ جاگی تو انگوٹھی ان کے ہاتھ میں نہیں تھی لیکن انہیں پتا چل گیا تھا کہ یہ کہاں ہو سکتی ہے، یہ اُن کے معدے میں تھی۔
جینا اگلے دن ہسپتال پہنچی جہاں ایکسرے سے تصدیق ہوئی کہ انگوٹھی ہضم ہو کر ان کے معدے میں پہنچ چکی ہے۔
ڈاکٹروں نے اپر انڈوسکوپی سے انگوٹھی کو جینا کے پیٹ سے نکال لیا، جو پیٹ کے درد کا بھی باعث بن رہی تھی۔سرجری کی کامیابی کے بعد ڈاکٹروں نے انگوٹھی جینا کو واپس کی، جنہوں نے اسے واپس انگوٹھی میں پہنچ لیا۔جینا نے بتایا کہ انگوٹھی واپس ملنے پر وہ بہت خوش ہیں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس کھولنے پر عملے کے ہوش اڑ گئے
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.