وزیر خارجہ سے ملتان سے تعلق ر کھنے والے ارکین صوبائی و قومی اسمبلی کی ملاقات،مختلف امور پر غور
جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ پر کام ترجیحی بنیادوں پر جاری ہے جسے بہت جلد مکمل کر لیا جائے گا ،شاہ محمود قریشی
بدھ 18 ستمبر 2019 00:14
(جاری ہے)
وزیر خارجہ نے کہاکہ گذشتہ حکومتوں کی عدم توجہ اور وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم کے باعث جنوبی پنجاب کے لوگوں میں احساس محرومی بڑھتا رہا جن کا ازالہ اب پی ٹی آئی کی حکومت ’’جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ‘‘کے قیام کے ذریعے کر رہی ہے ۔
مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ملتان کے پارلیمنٹرینز کے وفد نے صحت عامہ کی بہترین سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے نشتر ٹو منصوبے کے اجراء پر وزیر خارجہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔وزیر خارجہ نے کہاکہ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ پر کام ترجیحی بنیادوں پر جاری ہے جسے بہت جلد مکمل کر لیا جائے گا ۔ملتان میں جاری بالخصوص اور جنوبی پنجاب میں بالعموم جاری ترقیاتی منصوبوں پر جاری کام کی پیش رفت پر بھی گفتگو ہوئی - وزیر خارجہ نے اراکین اسمبلی کو تمام جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کی یقین دہانی کرائی ۔دوران ملاقات، ملتان میں آئندہ ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بھی تفصیلی مشاورت کی گئی اور اس مشاورتی سلسلے کو آئندہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ۔وزیر خارجہ نے ملتان سے تعلق رکھنے والے معزز اراکین اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیامزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.