پاک،بھارت کشیدگی کم کرنے کے لیے اہم پیش رفت ہوئی ہے،ٹرمپ کادعویٰ
جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر دونوں ملکوں کے سربراہان سے ملاقات کروں گا،امریکی صدر
بدھ 18 ستمبر 2019 13:20
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کروں گا اور میں، بلکہ ہم بھارت اور پاکستان کے وزرا ئے عظم سے ملاقاتیں کریں گے، مجھے لگتا ہے کہ جنوبی ایشیا کی دو جوہری قوت کے حامل ممالک میں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے اہم پیش رفت ہوئی ہیں۔
انہوں نے کہاکہ کچھ ہم پیش رفت ہوئی ہیں جواس بات کا اشارہ کرتا ہے کہ امریکا دونوں ممالک سے بات چیت میں مصروف ہے۔واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اس سے قبل بھی بھارت اور پاکستان کے درمیان کشمیر تنازع پر ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.