کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا سلسلہ تاحال جاری

جرمنی کے ساحلی شہر ہیمبرگ میں خاموش احتجاج کا تیسرے ہفتے مین داخل اگلے ہفتہ بڑا احتجاج کا اعلان

muhammad ali محمد علی جمعرات 19 ستمبر 2019 00:17

ہیمبرگ (رپورٹ مطیع اللہ، اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔

(جاری ہے)

18 ستمبر2019ء) ہندوستان کے کشمیر میں ناجائز قبضہ کے خلاف ہیمبرگ کے پاکستانی. کشمیری و بزنس کمیونٹی نے انڈین قونصلیٹ کے سامنے خاموش احتجاج، احتجاجی ریلی شہر کے وسط سے شروع ھوکر انڈین قونصلیٹ پر اختتام پزیر ھوا دنیا بھر کے انسان حقوق کے تنظمیں و عالمی برادری بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جاری غیر اعلانیہ کرفیو اور ناجائز قبضہ کے خلاف خاموش تماشائی بنے ھوئےھےجس پر پاکستان و کشمیری کمیونٹی ہیمبرگ نے خاموش احتجاج کرتے ھوئے انسانی حقوق کے تنظمیوں کو جھنجوڑ دیا احتجاج کے موقع پر پاکستان اسٹوڈنٹس، بچے، خواتین و پاکستان و کشمیرکے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھر پور شرکت کی ۔