بلاول بھٹو ملک کی سلامتی کی جنگ لڑ رہے ہیں ، چوہدری منور انجم

جمعہ 20 ستمبر 2019 16:53

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2019ء) مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی ، چودھری منور انجم نے کہاہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو ملک کی سلامتی کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ جیالے ثابت کرینگے پنجاب بھٹو کاہے ، احمقوں کو بلاول بھٹو کا بیانیہ سمجھ نہیں آتا ۔چودھری منور انجم نے کہاکہ ایوب خان کے ایبڈو سے سبق سیکھا جائے،سندھ سے بدترین سلوک وفاق کیلئے خطرناک ہے ۔