ہنگو سمیت ضلع اورکزئی میں طلباء اور عوام کے کشمیری مسلمانوں کیساتھ یکجہتی سمینار اور ریلی،مودی سرکارکی بربریت کیخلاف نعرہ بازی،پاک فوج کیساتھ شانہ بشانہ رہنے کاعزم
جمعہ 20 ستمبر 2019 18:27
(جاری ہے)
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل اے سی ون صاحب زادہ سلیم نے کہا کہ بھارتی جواز بنانے کے لئے پٹان کوٹ اور پلوامہ جیسے اوچھے ہتگنڈوں کو استعمال کر کے کشمیر پر ناجائز طریقے سے قبضہ کیا ہے۔
ارٹیکل 370 کو ختم کرکے اپنا حصہ بناکر بھارت نے غنڈا گردی کی مثال قائم کی۔انہوں نے کہاکہ اس سے پہلے بھی پاکستانی شہ رگ مضبوضہ کشمیر پر بھارت کے درمیان تین جنگیں ہوئی ہے۔انہوں نے واضح کیاکہ جب تک مسلہ کشمیر وہاں کے عوامی امنگوں کے مطابق حل نہیں ہوتا تب تک جنگوں کا سلسلہ جاری رہیگا۔ایک دن آئے گا کہ انشاء اللہ کشمیر پاکستان کا حصہ بن کر ایک آزاد خود مختار ریاست بنے گا۔انہوں نے کہاکہ اقوام متحدہ اپنے قرار دادوں کے مطابق مسلہ کشمیر سے متعلق بھارتی جارحیت اور کشمیری عوام پر ہونے والے مظالم عملی اقدامات اٹھائے۔انہوں نے کہاکہ کاکشمیریوں کی حق خود اداریت کی آواز اور جذبہ ایمانی کشمیری عوام کی آزادی کاپیش خیمہ ثابت ہوگی۔کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور پاکستان کے 22 کروڑ عوام پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوکر ہر قر بانی دینے کے لئے تیار ہے دریں اثناء اورکزئی ہیڈ کوارٹر ہنگو بابر میلہ کے مقام ایڈیشنل ڈی سی اورکزئی طارق خان کی قیادت میں یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی۔اور قومی پر چم اور کشمیری پرچم تھام کر نہایت جوش جذبہ سے کشمیری مسلمانوں پر بھارتی ظلم بربریت عالمی دہشت گردی قرار دیتے ہوئے قبائلی مشران ملک محب،ملک گل منشاء اور دیگر نے کہاکہ اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظمیوں سے مطالبہ کیا کہ کشمیر ی عوام پر بھارتی جارحیت اور غاصبانہ تسلط کا نوٹس لیتے ہوئے بین الااقومی سطح پر بھارت پر دباو ڈالے قبائلی رہنماوں نے کہاکہ ماضی گواہ ہے کہ قبائلء نے ہمیشہ وطن عزیز کی سلامتی اور بقاء کے لئے مثالی قر بانیاں دیں ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.