
سُن کرنے والی عام دوا سے خاتون کے خون کا رنگ نیلا ہوگیا
امین اکبر
جمعہ 20 ستمبر 2019
23:57

پروویڈنس، روڈ آئلینڈ کے ڈاکٹروں نے حال ہی میں ایک کیس رپورٹ کیا ہے۔ اس کیس میں بتایا گیا ہے کہ ایک 25 سالہ خاتون کے عام سُن یا بے حس کرنےو الی دوا لینے سے اُن کے خون کا رنگ گہرا نیلا ہوگیا ہے۔
خاتون، جن کا نام ظاہر نہیں کیا گیا، روڈآئلینڈ کے ہسپتال کے ایمرجنسی روم میں آئی اور انہوں نے کمزوری، تھکن اور سانس لینے میں تکلیف کی شکایت کی۔
ڈاکٹروں نے سمجھا کہ یہ خاتون یرقان اسود (cyanotic) کی مریضہ ہیں۔یہ حالت بنزوکین کے استعمال کی وجہ سے ہو جاتی ہے۔ بنزوکین دانت کے درد اور سوجن وغیرہ کی ادویات میں استعمال ہوتا ہے۔ خاتون نے بتایا کہ دانت کے درد سے ایک رات پہلے انہوں نے بہت زیادہ بنزوکین لی تھی۔
نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں شائع ہونے والی تحقیق کے مصنفین ڈاکٹر اوٹس وارین اور بنجیمن بلیک وڈ نے لکھا ڈاکٹر وارن نے خاتون کی بیماری کی فوراً ہی تشخیص کر لی۔
(جاری ہے)
ڈاکٹروں نے خاتون کو میتھالین بلیو کی ڈبل ڈوز دی جس کے بعد اُن کے خون کا رنگ دوبارہ نارمل ہو گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.