خانیوال،حکومت پنجاب دور دراز علاقوں کے مسائل حل کرنے کے لئے عملی طور پر کوشاں ہے،کمشنر ملتان
ہفتہ 21 ستمبر 2019 16:05
(جاری ہے)
کمشنر نے نشاندہی کئے گئے مسائل کے حل کے لئے متعلقہ محکموں کے افسران کو احکامات دیے اور لوگوں کو یقین دہانی کرائی کہ ان کے مسائل حل کرائے جائینگے۔
انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ عبدالحکیم کے مسائل حل کرے، نشاندہی کئے گئے مسائل کے حل باری انتظامیہ سے فیڈ بیک لیتا اور علاقہ کا دورہ کرتا رہوں گا۔ اس موقع پر انہوں نے افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے فرائض دیانتداری سے سر انجام دیں،سرکاری اراضی ناجائز قابضین سے واگزار کرانے، تجاوزات کے خاتمہ اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائیاں تیز کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈینگی کے خلاف مہم میں تمام محکمے محکمہ صحت کے ساتھ ایک ٹیم کی حیثیت سے کام کریں۔دریں اثناء کمشنر نے ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے ہمراہ ہیڈ سدھنائی کا بھی دورہ کیا۔ انہوں نے اری گیشن حکام کو ہدایت کی کہ ہیڈسدھنائی پر تین اضلاع کے لوگ سیر و تفریح کے لئے آتے ہیں اس کے پارک کی حالت بہتر بنائی جائے لائٹنگ اور لوگوں کے بیٹھنے کا مناسب بندو بست کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.