عالمی برادری امن کا آغازمسئلہ کشمیرکے حل سے کرے، بلاول بھٹو
عالمی تنازعات کے حل کیلئے سفارتکاری اورمذاکرات پرانحصار بڑھانا ہوگا، دنیا انسانی ذات کے لیے قدرت کی گود ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا امن کےعالمی دن پر پیغام
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 21 ستمبر 2019 17:33
(جاری ہے)
چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ عالمی تنازعات کے حل کے لیے سفارتکاری اورڈائیلاگ پرانحصارکو بڑھانا ہوگا۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ عالمی برادری امن کے خواب کوحقیقت بنانے کا آغازمسئلہ کشمیرکے حل سے کرے۔ دوسری جانب سابق وزیر اعظم شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کے صاحبزادے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوزرداری کی31ویں سالگرہ آج 21 ستمبر بروز ہفتہ کومنائی جائے گی۔ پی پی پی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری 21ستمبر 1988 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ اس سلسلہ میں ملک بھر میں سالگرہ کی تقریبات انعقاد پذیر ہونگی جس میں کیک کاٹے جائیں گے ۔ اسی طرح بلاول بھٹو زرداری نے شہید میر مرتضیٰ بھٹو کو ان کے یومِ شہادت پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ پیپلز پارٹی عوام کے جمہوری و انسانی حقوق کے لیئے بلاخوف و خطر جدوجہد کرتی رہے گی۔ جمعہ کو شہید میر مرتضیٰ بھٹو نے آمر ضیاء کے خلاف جدوجہد کرنے کی پاداش میں آمریتی قوتوں کے ہاتھوں شدید تکالیف کا سامنا کرنا پڑا۔مزید اہم خبریں
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخاراحمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس 2024 کے تربیتی کیمپ کا دورہ
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
-
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
-
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورماحول دوست سرمایہ کاری کے فروغ میں پرعزم ہے،دسمبر تک ملکی سطح پر گرین سکوک بانڈز جاری کرنے پر کام کررہے ہیں،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.