پاکستان کے ہسپتالوں میں چالیس فیصد اموات کی وجہ آلودہ پانی ہے‘حکیم عبدالرزاق
آلودہ پانی سے ٓانکھوں اور جلد کے بہت سے مسائل پیدا ہو رہے ہیں ‘مجلس مذاکرہ سے خطاب
ہفتہ 21 ستمبر 2019 23:51
(جاری ہے)
مجلس میںحکیم محمد افضل میو ،حکیم محمد اکرم مغل،حکیم زاہد،حکیم محمد حیات،حکیم محمدسلیم ملک،حکیم فہیم احمد،حکیم محمد ابوبکر،حکیم اللہ رکھا سلفی شامل تھے۔
انہوں نے بتایا کہ آلودہ پانی پولیو وائرس پھیلانے کا اہم ترین ذریعہ ہے ۔ توجہ طلب بات یہ ہے کہ آبِ حیات زہر میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے ۔پاکستان میں پینے کے لیے دستیاب پانی صحت کے لیے مضر ہے اور اس کے وجہ سے بہت سی بیماریاںپھیل رہی ہیں۔ہر سال تیس لاکھ پاکستانی آلودہ پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوںکا شکار ہو جاتے ہیں ۔ان میں دو لاکھ پچاس ہزار بچے بھی ہیں جو آلودہ پانی کی وجہ سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں ۔ شہروں اور دیہات میں ندی، نالوں اور جوہڑوںکے پانی میں کسی نا کسی طرح کا فضلہ، پیشاب اور زمینی غلاظت شامل ہو جاتی ہے ۔اطبا ء نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ زیادہ سے زیادہ فلٹریشن پلانٹ لگائے جائیں تا کہ ان امراض سے بچا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.