اٹک، منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں، پانچ ملزمان گرفتار

پیر 30 ستمبر 2019 15:49

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 ستمبر2019ء) اٹک پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 05ملزمان گرفتار کرلیے اور 5کلو 147گرام چرس،30گرام ہیروئن قبضہ میں لے لی۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔

متعلقہ عنوان :