لاک ڈائون کے بجائے مولانا صاحب کشمیرکی کاز کیلئے دھرنا دیں حکومت بھی بھرپور ساتھ دے گی، شوکت یوسف زئی
مولانا فضل رحمان نے اپنی دور حکومت میں اسلام کی کونسی خدمت کی ہے وزیراعظم نے کشمیریوں کا حقیقی سفیر بن کر کشمیر کا مسئلہ تاریخ میںپہلی باراچھی طریقے سے پیش کردیا مدرسوں کے طلباء کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، صوبائی وزیر اطلاعات
جمعرات 3 اکتوبر 2019 23:10
(جاری ہے)
شانگلہ کی پسماندگی دور کرنے میں کئے دہائیاں لگ سکتی ہے تاہم ہماری حکومت کی کوشش ہو گی کہ بنیادی سہو لیات مہیا کرنے میں حکومت کے تمام تر وسایل برقرار رکھ کر غریب کی مدد کریں ۔
حاجی سید فرین اور حاجی سدیدلرحمان کے تحریک انصاف کی شمولیت پر خوش امدید کہتے ہیں۔وہ جمعرات کے روز بابائے شانگلہ عوامی نیشنل پارٹی کے سابق ضلعی صدر حاجی سیدفرین وحاجی سدیدالرحمان کی ہزاروں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کررہے تھے۔جلسہ عام سے صوبائی وزیر اعلاعات شوکت یوسف زئی ،حاجی سیدفرین،حاجی سدیدالرحمان،وقاراحمدخان ودیگر نے بھی خطاب کیا ۔ انہوں نے تاریخ بدلی ہے یہاں کے با شعور عوام نے اپنی ذہنی پختگی کا ثبوت دیا ہے ۔شوکت یوسف زئی نے کہا کہ کرپشن کرنے والے چور لٹیروں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا،عوام کی لوٹی ہوئی دولت کو واپس کرنا ہوگا۔وزیراعظم عمران خان نے جنرل اسمبلی کی خطاب میں دنیا پر واضح کیا کہ پاکستانی ہرفورم پر کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔۔مزید قومی خبریں
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.