این اے 259 میں ضمنی انتخابات،عوام نوابزادہ شاہ زین بگٹی کو اپنا قیمتی ٹ دیکر بھاری اکثریت کے کامیاب کرینگے، سیاسی وسماجی رہنما

ہفتہ 5 اکتوبر 2019 22:59

فریدآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 اکتوبر2019ء) جعفرآباد کے سیاسی وسماجی رہنما ئو ں دوست علی بگٹی ڈاکٹر غلام رسول بگٹی نورخان بگٹی امام بحش بلوچ و دیگر نے مشترکہ بیان میں کہا کہ حلقہ این اے 259 میں ضمنی انتخابات میں با شعور عوام نوابزادہ شاہ زین بگٹی کو اپنا قیمتی ٹ دیکر بھاری اکثریت کے کامیاب کرینگے نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے ہمیشہ بلوچستان عوام کی حقوق کیلئے آواز بلند کیا اور آواز بلند کرتے رہیں گے نوابزادہ شاہ بگٹی نے کبھی بھی اصولوں پر سودے بازی نہیں کی ان کا کہنا تھا کہ جمہوری وطن پارٹی نے اقتدار کی لالچ سے سیاست نہیں کر رہا ہے وہ بلوچستان کے سائل و سائل کی جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں بلوچستان کی سائل و سائل کی خاطر شہید وطن نواب محمد اکبر خان بگٹی نے جام شہادت نوش کی مگر اصولوں پر سودے بازی نہیں کی شہید وطن نواب محمد اکبر خان بگٹی کی شہادت ہمارے لیئے مشعل راہ ہے رہنماں کا کہنا تھا کہ حلقہ این اے 259 کے باشعور عوام نوابزادہ شاہ زین بگٹی کو اپنا قیمتی ٹ دیکر کامیاب بنائیں گی